
لال کبوتروں کا ٹورنامنٹ ضلع سرگودھا اور ضلع منڈی
Manage tournament publication, judge assignment, member entries, awards, results, and race-day weather from one operational screen.
Starts
Mar 16, 2027
1 day total
Registration deadline
Closed
Mar 10, 2027, 11:18 AM
release
06:00:00
Asia/Karachi
Race days
1
Race days → Mar 16, 2027
Tournament results
Top loft
Not set
Top pigeon
Not set
Completed flights
0
Top pigeons
Not set
Top lofts
Not set
Entry fee amount
—
Prize pool
PKR 110,000
Lofts
3 / 9999
Registered pigeons
3
Prize breakdown
| Prize | Amount | Type | Position | Details |
|---|---|---|---|---|
بہادر کبوتر کا انعام #1 | PKR 10,000 | Positional | position 1 | جو کبوتر سب سے اچھی پرواز دے کر آئے گا |
پہلی پوزیشن #2 | PKR 50,000 | Positional | position 1 | 50k انعام اور ٹائٹل چیمپئن ٹروفی کے ساتھ |
دوسری پوزیشن #3 | PKR 30,000 | Positional | position 2 | کیش اور دوسرے نمبر کی ٹروفی |
تیسری پوزیشن #4 | PKR 20,000 | Positional | position 3 | کیش اور ٹروفی |
شرائط و ضوابط: 1. ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے ویب سائٹ پر اپنی چھت اور کبوتروں کی پروفائل بنانا لازمی ہے۔ 2. ہر شریک کے پاس 5 لال اونچی اڑان والے کبوتر ہونے چاہئیں۔ 3. جوڑے کا شوق پہلے کیا جائے گا اور پھر چھت لکھی جائے گی۔ 4. ٹورنامنٹ انتظامیہ تمام دوستوں کی چھت کا وزٹ کرے گی۔ 5. ٹورنامنٹ ضلع کمیٹی کے بڑے استادوں کی نگرانی میں ہوگا۔ 6. جس کا کوئی استاد نہیں ہوگا، وہ چھت ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکے گی۔ انٹری فی 0000 روپے انعام: جیتنے والی پہلی Positions کو ویب سائٹ کی طرف سے 50000 روپے 30000 اور 20000 روپے نقد انعام اور ٹرافی دی جائے گی۔ ونر کبوتر کو 10000 روپے اور ٹروفی plus میڈل 🏅 دیا جائے گا۔ رابطہ کی معلومات: نام: عدنان حسین فون نمبر: Whatsapp 0345-7713361" لاکھے، لال سرے، بارہ سنگا، پنڈی بھٹیاں والے، پپلاں والے کوئی بھی لال breed اور بچے آپ کے گھر کے ہوں۔ جوڑے کا شوق اور اس کی ویڈیو ہم بنائیں گے اپنے youtube چینل کے content کے لئے۔ tournament live broadcast کریں گے۔
Scheduled race dates
Every race day and its release window for this tournament.
Race days 1
Mar 16, 2027
Saved tournament location
32.223, 72.716